سیاسی لوگ سارے

Poet: Hussain Jamot By: Hussain jamot, Lasbela

سیاسی لوگ سارے سیاست کے نشے میں
بھلا بھیٹے غریب کو حکومت کے نشے میں

سنبھالیں گے یہ کیسے وطن کی سر زمیں کو
خوارپڑے ہیں کرسی وزارت کے نشے میں

Rate it:
Views: 432
29 Jan, 2017
More Political Poetry