لکھنا قرآن کی تفسیرا گر ممکن نہ ہؤا ہم سے قلم لےکےروشنائی سےداوات ہی بھرلی ہوتی علم رکھتےاگر کچھ تو لکھنےکی ہوتی توفیق یا بسم اﷲ ہی کم از کم اپنی درست کرلی ہوتی