سیاچن کا فوری حل
Poet: hasanpurki By: m.hassan, karachiباری باری ڈیوٹیاں لگوادے ان کی وہاں
کبھی زرداری اور کبھی من موہن کی وہاں
تو شاید حل ہو جائے یہ سنگین مسئلہ جلدی
کاش ہوجائے احساس بڑوں کو سیاچن کے موسم کی
More General Poetry
باری باری ڈیوٹیاں لگوادے ان کی وہاں
کبھی زرداری اور کبھی من موہن کی وہاں
تو شاید حل ہو جائے یہ سنگین مسئلہ جلدی
کاش ہوجائے احساس بڑوں کو سیاچن کے موسم کی