روشنی آئے شہرِ یار سے کچھ نظر آتا نہیں اِس پار سے کچھ مَیں تو مکیں ڈھونڈتا ہوں لوگو مجھ کو لینا نہیں در و دیوار سے کچھ