ادھوری خواہشوں کی تکمیل چاہی تھی ایڑیاں رگڑ رگڑ کر بلک بلک کر دعا مانگی تھی ادھوری خواہشیں ادھوری ہی رہ گئیں شائد شاہین کے آنسوؤں کے سیلاب میں بہہ گئیں