شاعر کی سیاست ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

نہ بیچتا ہے کچھ وہ جھوٹ بول کے
نا سوچتا ہے بعد میں پہلے بول کے
زبان کی حفاظت وہ کرتا ہےاپنی آپ
وہ الفاظ بولتا ہے وزن تول تول کے

Rate it:
Views: 710
15 Mar, 2013
More Political Poetry