میرا مقدر ہے اقتدار

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

ہے پیشہ میرامحنت میں اک مزدورہونہار
کرسی کے ملنے کا مجھے کب ہے انتظار

یہ وہ پھل نہیں جس کا کوئی منتظر رہے
میں شاعر نہیں ہوں میرا مقدر ہے اقتدار

Rate it:
Views: 572
13 Mar, 2013
More Political Poetry