شام اُڈیکے، جام اُڈیکے
Poet: AzharM By: AzharM, Dohaشام اُڈیکے، جام اُڈیکے
دور گلی بدنام اُڈیکے
ہوؤے کاش اُڈیکنڑ والا
ہر سیتا ہک رام اُڈیکے
مدت ہوئی باہر نہ آیا
بُلاں تے پیغام اُڈیکے
تیرے باجوں کیکر لنگاں
سجنڑاں کلی شام اُڈیکے
جگ تے تھوڑا نام کمانڑا
ہک شاعر ناکام اُڈیکے
ایسا بنڑ جا بندیا توں بس
خاص اُڈیکے، عام اُڈیکے
اُس دے ڈیرے دیر نہ ہونڑی
کس بچنڑا؟ انجام اُڈیکے
وک جانڑا بن مول توں اظہر
ککھاں دا وی دام اُڈیکے
شام پُکارے، جام پُکارے
دور گلی بدنام پُکارے
یاد کرے جو ، کاش ہو کوئی
ہر سیتا کو رام پُکارے
مدت سے تھا دل میں رکھا
ہونٹوں پر پیغام پُکارے
بن تیرے یہ کیسے گزرے
سُن تو سجنا شام پُکارے
جگ میں تھوڑا نام کما لوں
شاعر اک ناکام پُکارے
ایسا بن جا آدم تُو بس
خاص پُکارے، عام پُکارے
اُس کے ہاں تو دیر نہ ہو گی
کون بچا؟ انجام پُکارے
بکنے اب میں آ بیٹھا ہوں
اظہر کوئی دام پُکارے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad