شام غزل

PoetAhsan Nawaz Submitted byAhsan Nawaz
Text size

آج کی شام غزل اداس بہت ہے یارو
اسکے آنے کی مجھے آس بہت ہے یارو

وہ جو آئے گا آج شام غزل بن کر
وہ شخص میرے لیے خاص بہت ہے یارو

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied