شام کا دیوانہ

Poet: Ukasha By: Ukasha, Hafizabad

کل تک شام کا زمانہ تھا
ہر دل بیگانہ تھا

بس میں ہی اک دیوانہ تھا
جلتی شمع کا پروانہ تھا

اب شام مٹنے والی ہے
اک شمع جو بجھنے والی ہے

اب کہ رات بھی کٹنے والی ہے
اک زندگی جو گزرنے والی ہے

Rate it:
Views: 841
11 Aug, 2008