شام کی سیاہی ہے
Poet: Nadia Khan By: Nadia Khan, Rawalpindiشام کی سیاہی ہے
ہوائیں سرد اداسی ہے
ہجر کی کالی راتوں میں
تیرے یادیں بھی ستاتی ہیں
دوریوں کا یہ سفر
کب منزل تک پہنچے گا
تیرے انے کے امید
اج بھی دل میں باقی ہے
More Love / Romantic Poetry






