Add Poetry

شامیں اداس تھی کب سے

Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindi

شامیں اداس تھی کب سے
شمعیں بجھی تھی کب سے
ساون کی جھڑی تھی
پاؤں میں تھی پائل
اور آنکھی تھی پر نم
لوگوں کا حجوم تھا تپتی دوپہر میں
نگے پاؤں چلے تھے ہم دونوں
ہوا حکم دل پر بے ساختہ انہیں بھی
اور میرے قدم بھی انجان منزل کی اوڑھ تھے چلے
پلکو کا جھک جانا
آسمان کا برس جانا
ہم دونوں کا مل جانا
کب سمجھ پائے تھے ھم
طلسمی خنجر چلا تھادل پر
زباں شکوہ بنی
اور یوں ٹوٹ گے ہم
سر سے چادر جو سرکی میرے
آسمان لرز اٹھا
دور کہیں دور
زمیں کے اسی ٹکرے پر
میرے شہر کی انھی گلیوں میں
کسی نے سر اٹھا کر سرخ ہوتے آسماں کو دیکھا
اور من میں کہنے لگا
یا رب
آج ضرور کسی کا دل ٹوٹا ہے
جو تو نے آسمان کا رنگ بدلا ہے

Rate it:
Views: 498
25 Jan, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets