شاھيں

Poet: Zeebiii By: Zeebiii, lahore

سوچا ہے تو نے اب یہ کس انداز سے
سمجھتا ہے دھڑکادل تيرے الفاظ سے

اقبال سےتمھيں نسبت نہيں شايد
ڈرتا نہيں شاھيں کبھی پرواز سے

پرندوں کی درويشی سونپی گیٔ ہے مجھ کو
واقف ہوں تمھارے ہر ايک راز سے

پہاڑوں پر چٹانوں پر کرتا نہ بصيرہ
ڈرتا جو شاھيں اونچی پرواز سے

Rate it:
Views: 542
09 Nov, 2012