ان کے گھر گئے تو کوئی بات بھی نہ ہو سکی ان سے تو میری سامنےملاقات بھی نہ ہوسکی غر و ب ہو گیا ہے اب آ فتا ب ز ند گی منچلے جذ بوں کی تو شروعات بھی نہ ہوسکی