شاہ عبداللطیف بھٹائی شاعری

Poet: شاہ عبداللطیف بھٹائی By: اشھد, Islamabad

پی کر مئے کا جام، ساجن کو پہچان لیا
عشق کے پیالے پی کر ہم نے، جانا بھید تمام
انگ انگ میں پیار کی اگنی، سلگیں سب اندام

جگ میں جینا دو دن کا ہے، دو دن کا قیام،
کہے لطیف کہ تو ہی تو ہے، باقی تیرا نام

Rate it:
Views: 2149
31 Jan, 2022