شاہد ہے نظامِ کائنات
Poet: UA By: UA, Lahoreعشق کے معجزات
حسن کی کرامات
بکھرے ہیں جا بجا
حسن اور عشق کے
بیش بہا لوازمات
خود شاہد ہے اسکا
سارا نظامِ کائنات
عشق کے معجزات
More General Poetry
عشق کے معجزات
حسن کی کرامات
بکھرے ہیں جا بجا
حسن اور عشق کے
بیش بہا لوازمات
خود شاہد ہے اسکا
سارا نظامِ کائنات
عشق کے معجزات