شاہین

Poet: Iqbal By: Barkhurdar, Abudhabi

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطاں کے گنبد پر
تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

Rate it:
Views: 608
06 Aug, 2008