Add Poetry

شاید-2

Poet: UA By: UA, Lahore

خود سے روٹھ گیا ہے شاید
یہ دل ٹوٹ گیا ہے ۔۔۔۔۔ شاید

برسوں سے جو قائم تھا
ناطہ ٹوٹ گیا ہے ۔۔۔ شاید

باندھ رکھا تھا جس نے اب تک
بندھن ٹوٹ گیا ہے ۔۔۔۔۔ شاید

تھام رکھا تھا جس نے مجھکو
ہاتھ وہ چھوٹ گیا ہے ۔۔۔۔۔ شاید

یہ دل ٹوٹ گیا ہے ۔۔۔۔۔۔ شاید
خود سے روٹھ گیا ہے شاید
 

Rate it:
Views: 362
15 Jul, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets