شاید۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

خود سے روٹھ گیا ہے شاید
یہ دل ٹوٹ گیا ہے شاید

برسوں جس نے تھامے رکھا
ساتھ وہ چھوٹ گیا ہے شاید

یہ دل ٹوٹ گیا ہے شاید
خود سے روتھ گیا ہے شاید

Rate it:
Views: 416
15 Jul, 2011