شاید

Poet: Mian Wajid Ali By: Wajid Ali, Okara

 میں اسے بھول جاتا
اس نے اگر
یہ نہ کہا ہوتا
کہ
سارے مرد
جھوٹے ہوتے ہیں
 

Rate it:
Views: 482
05 Nov, 2013