شاید ُاسے میرے غصے سے بھی پیار ہے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ُاسے تو حرف حرف
میری بات یاد ہے
وہ کتنا خاموش ہیں شخص
جس کے دل میں میری ہی ذات ہے
کیا کچھ نہ کہہ دیا تھا
میں نے غصے میں ُاسے
وہ پھر کچھ نہیں بولا لکی
شاید ُاسے میرے غصے سے بھی پیار ہے

Rate it:
Views: 973
27 Jul, 2012
More General Poetry