شب بھر اداس چاند مجھے چومتا رہا

Poetmuhammad nawaz Submitted bymuhammad nawaz
Text size

سرشار ہو کے پھول پھول جھومتا رہا
اک خواب خوشبوؤں کی طرح گھومتا رہا

شب بھر کسی کی یاد ستاتی رہی مجھے
شب بھر اداس چاند مجھے چومتا رہا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied