شرم و حیا ہی حسن ہے شرم و حیا ہی گہنا شرم و حیا میں عزت شرم و حیا میں رحمت انسان کی حرمت ہے شرم و حیا سے رہنا