شریعت

Poet: By: Abdul Rahim, Rahim Yar Khan

شریعت یا شہادت بس یہ نعرہ ہی لگائیں گے
جہاں میں امن کی خاطر لہو اپنا بہائیں گے

نہیں امن و اماں آیا کسی طرز حکو مت سے
محمد کے صحابہ ہی صدائیں لے کر آئیں گے

وہ وقت زیادہ دور نہیں جب دنیا والے دیکھیں گے
ہم اسلام کا جھنڈا نیو یارک تک لہرائیں گے

ہم اپنے خدا کے بندے ہیں اور داعی اسلام کے
اسلام کی عظمت کا سکہ ہم دنیا سے منوائیں گے

کشمیر تو کیا اب لالہ جی تم ہند کو چھوڑ کے بھاگو گے
رو گئے اپنے دھرم پہ جب خواب ظلم سے جاگو گے

Rate it:
Views: 501
26 Oct, 2008