شعر

Poet: کنزہ شاہین By: Kinza Shaheen, Lahore

وہ عادی ہے چند گھڑی کی چاہتوں کا
سجا نہیں سکتا نگر وفاؤں کا

تجھے بھلا کے کوئی اور ڈھونڈ لیا ہو گا
اے شاہیں ! وہ ماہر ہے فریبی اداؤں کا

Rate it:
Views: 28
05 Nov, 2025
More Sad Poetry