شعور

Poet: zahid lumberdar By: zahid lumberdar, islamabad

خدا کی ذات جسے چاہتی ہے قدر بخشتی ہے زاہد
ورنہ ایک ہی نسب سے ہیں کوئلہ بھی ہیرا بھی

Rate it:
Views: 411
26 Dec, 2016