شمع بن کے دیکھا

Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attock

کتابوں میں پڑھا، پر یقین نہیں آیا
کوئی کسی پہ مرتا ہے، یقین نہیں آیا

شمع بن کے دیکھا جب پروانوں کا ہجوم
جاوید! اپنی ہی آنکھوں پہ یقین نہیں آیا
 

Rate it:
Views: 657
29 Aug, 2009