شمع جلتی رہی

Poet: By: Amjad Ali, kotli

چاند اپنا سفر ختم کرتا رہا
شمع جلتی رہی رات ڈھلتی رہی
بد نصیبی شرافت کی دشمن بنی
عمر بہر موم بن کر پگھلتی رہی
تل کا ماتھے پر اک داغ بنتا رہا
مہندی آنکھوں سے شعلے اگلتی رہی
میں نے صبح مانگی تو غم کا اندھیرا ملا
مجھ کو روتا کھسکتا سویرا ملا

Rate it:
Views: 1252
19 Aug, 2008