شناخت

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

پہچان کو بنا ئیں مسلمان یقینی
سفید کوسفید کہیں,زرد زرد کو

مشروط اپناچہرہ کردےبےنقاب
کرائےنہ شناخت عورت مرد کو
 

Rate it:
Views: 377
25 Dec, 2013