بےروزگار اگر ہو رہا ہو اس ملک کامزدور تو شپ بریکنگ کی صنعت کی فوری خبرلو ملکی مفاد کے خلاف اگر کوئی کرےکام تو پھر تم دوڑو جا کر اس کو فور ا ہی پکڑ لو