شکایتوں کے پہاڑ

Poet: Humaira Akram By: Hmaira Akram, Lahore

نہ بنائا کرو اہسے شکاہتوں کے پہاڑ
دیکھوں زرا ان رنجشوں سے ہٹ کے
تمھارے ہی دسترس میں کبھی یہ دنیا تھی
تم نے خود ہی جسے توڑکر کانچ سا بنا ڈالا

Rate it:
Views: 433
20 Jun, 2012