شکلیں بگاڑ گئی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

خر اب یہ باد مخالف کیسی چلی ہےزمین پر
اکھاڑے میں کمزوروں کو جو آکر پچھاڑ گئی

ایسا بڑا سرزد انسانوں سےجانےکیا جرم ہوا
یہ وبا آ کرانسانوں کی کیوں شکلیں بگاڑ گئی
 

Rate it:
Views: 408
23 Nov, 2020
More Political Poetry