وزارت خارجہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

 بقاءوسلامتی کی ضمانت ہوتی ہےمضبوط معیشت
ہم ملک پاکستان کو قائم رکھیں کیسے کنگال بنا کر

ملکی ترقی میں وزارت خارجہ بھی ادا کرےکردار
اپنی سفارتی سرگرمیوں کو کچھ زیادہ فعال بنا کر
 

Rate it:
Views: 361
21 Nov, 2020
More Political Poetry