شکوہ(طالب علم)
یوں جو فیل کرنا تھا پہلے ہی بتا دیتے
ہم ساری کتابوں کو ردی میں سجا دیتے
کوشش تو بہت کی تھی نا کام ہوئے پھر بھی
ہاں ہاس تو ہو جاتے جو نقل کرا دیتے
پرچے جو ملے ہم کو سب خالی دئیے ہم نے
اے کاش صفائی کے نمبر ہی دلا دیتے
جواب شکوہ(استاد)
یوںض جو فیل ہونا تھا پہلے ہی بتا دیتے
ابا سے کیا ہوتا ٹھیلا ہی لگا دیتے
کوشش تو بہت کی تھی ناکام ہوئے پھر بھی
ہاں پاس تو کر دیتے اگر عقل لڑادیتے
پرچے جو ملے تم کو سب خالی دئیے تم نے
اے کاش سیاہی کے دھبے ہی لگا دیتے