شکوہ ہے نہ شکایت

Poet: UA By: UA, Lahore

مجھے تم سے کوئی شکوہ ہے
نہ ہی کوئی شکایت
کیونکہ ہمارے درمیان
ایسا کوئی تعلق ہی نہیں بچا

Rate it:
Views: 223
06 Oct, 2020