شہر جیسے بڑھتے گاؤں دیکھنا

Poet: murtaza zaman gardezi By: murtaza zaman gardezi, multan(punjab)pakistan

شہر جیسے بڑھتے گاؤں دیکھنا
مور اور پھر اسکے پاؤں دیکھنا

اب تو اپنا ایک ہی ہے مشغلہ
زندگی کی دھوپ چھاؤں دیکھنا

Rate it:
Views: 692
28 Mar, 2011