شہر خموشاں میں رہتے ہیں کچھ لوگ چپ چپ خاموش آنکھیں بھی ہیں چپ زبان خاموش اپنے آپ سے سہمے ہوئے اور مدہوش دنیا سے بے خبر اپنے آپ سے بے خبر اپنے حال سے بے خبر شہر خموشاں کے لوگ