شہید بلوچ گوریلا کمانڈر بالاچ مری

Poet: Meerak Baloch By: Meerak Baloch, Balochistan

کاش وہ گولی جو بالاچ کی طرف گیا تھا
لوٹ کر میری طرف آجاتا

کیونکہ میں ایک فرد ہوں
بالاچ ایک تحریک تھا

میں ایک امید ہوں
وہ ایک سہارا تھا

Rate it:
Views: 858
11 Dec, 2009
More Political Poetry