Add Poetry

بلوچ گوریلا کمانڈر ڈاکٹر اللہ نظر

Poet: Meerak Baloch By: Meerak Baloch, Balochistan

تو رہنما تو رہبر
اللہ نظر اللہ نظر

خون بلوچی کا اثر
اللہ نظر اللہ نظر

چلتن تیرا مسکن بنا
آماچ بھی بولان بھی

تیری قدمی بوسی کرے
شاشان بھی ماران بھی

ارض وطن زیرے نظر
اللہ نظر اللہ نظر

دھرتی کا غم دل میں لیے
آنکھوں میں تیری رت جاگے

کمزور و لاغر جسم میں
اونچے تیرے ہیں حوصلے

تو چی گویرا ہے مگر
اللہ نظر اللہ نظر

سالار ہے بگٹی کا تو
نورا کی جرات کا صلہ

ارمان ہے بالاچ کا تو
ہے اسد کا ولولہ

تو ہے شفیع اسلم عمر
اللہ نظر اللہ نظر

Rate it:
Views: 602
11 Dec, 2009
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets