شہید کی جو موت ہے

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

سوچتا ہےآج بھی بحروبر میں ہر کوئی
تیرگی ہے کس قدر کتنی طویل رات ہے

کرب و بلا شدید ہے سچ مگر یہی عیاں
'شہیدکی جوموت ہےقوم کی حیات ہے'
 

Rate it:
Views: 9768
20 Jan, 2014