شہید کی موت

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 کم نہیں یہ رتبہ قسمت کی بات ھے
شہید کی جو موت ھے قوم کی حیات ھے

وہ ایک مرد مجاہد تھا حقیقت کی بات ھے
شہید کی جو موت ھے قوم کی حیات ھے

سلام اس کی شجاعت پر جو حق کے ساتھ ھے
شہید کی جو موت ھے قوم کی حیات ھے

السلام اے پیکر وفاٗ السالم اے نڈر و شجاع
اس مظلوم قوم کو فخر ھے تجھ پر ناز ھے

Rate it:
Views: 351
28 Oct, 2022