شیخ جی کہتے ہیں پیار محبت کرو

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

شیخ جی کہتے ہیں پیار محبت کرو
دل کہتا ہے ایسےکاموں سے ڈرو

اورلوگوں سے لڑنے کی بجائے
اپنےاندر چھپےشیطان سےلڑو

دوستوں کو جب ایسی باتیں کہتا ہوں
وہ کہتے ہیں اصغر یار بور نا کرو

Rate it:
Views: 322
29 Jun, 2011