کرتی ہے راج

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جمہوریت کا پرچارک سب سے بڑا ہے سامراج
جبر و استبداد کے ہیں سامنے کیوں ہملوگ آج

جھوٹ پوشیدہ ہے دعوہ میں حقیقت ہے کھلی
دے کر اکثریت کو دھوکہ اقلیت کرتی ہے راج
 

Rate it:
Views: 458
24 Oct, 2011
More Political Poetry