صادق وامیں ہونا ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiشعلہ کا تو بس کام ہے او پر کو لپکنا
مقصود رضا تیری مرا خاک نشیں ہونا
معمولی نہیں بات یہ،ہے یہ لقب انکا
معراج ہےانسان کی صادق وامیں ہونا
More General Poetry
شعلہ کا تو بس کام ہے او پر کو لپکنا
مقصود رضا تیری مرا خاک نشیں ہونا
معمولی نہیں بات یہ،ہے یہ لقب انکا
معراج ہےانسان کی صادق وامیں ہونا