صحافی دوست
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiمیرے صحافی دوستوں کی کیا بات ہے
بیماری میں آج بھی وہ میرے ساتھ ہیں
جو معاشرے کی فکر میں اپنی فکر نہیں کرتے
وہ میرے صحافی دوست میرا بہت خیال رکھتے
بدنام تو ہے ہی ہم صحافی خوامخواہ
مگر ہم کو جو جانتے ہیں وہ قدر کرتے ہیں
More General Poetry






