صدر مملکت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ناتجربہ کاری کا امور مملکت میں اگر ہونےلگےاظہار
اس صورت میں ہر اک کو ذمہ داری بھی نبھانا چاہئے

گر دل میں ہو اخلاص تو آئین بھی نہیں آئےگا راہ میں
تو پھر منظر عام پر صدر مملکت کو بھی آ جانا چاہے

Rate it:
Views: 601
11 Oct, 2018
More Political Poetry