ملکی معیشت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ارباب حل وعقد سےیہ قوم کرتی ہےسوال
ملکی معیشت دیر میں راہ پر آتی ہے کیوں

رواں ہوتی ہےمشکل سے یہ اپنی ٹریک پر
ٹرین پٹری سےاپنی پھر اتر جاتی ہےکیوں

Rate it:
Views: 511
10 Oct, 2018
More Political Poetry