صدیاں لگیں ہیں. پل. آجاؤ تم

Poet: Bina By: Bina, Karachi

ظالم نہ بنو ایسے نہ دل دکھاؤ تم
تکلیف ہمیں ہوتی ہے جو دل دکھاؤ تم

بینا دیکھا نہیں تمھیں کتنے دن سے
صدیاں لگیں ہیں پل آجاؤ تم

ترس رہیں ہم دیکھنے کو تمھیں
تڑپاؤ نہیں جھلک دکھلاؤ تم

ہے اجازت جی بھر کے چاہو تم
جاں پاس آکے چاہے جتنا چاہو تم

Rate it:
Views: 0
14 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry