صرف اللہ ہی میرا مشکل ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMصرف الله ہی میرا مشکل کشاہے
دنیامیں اورجوبھی ہےدھوکہ ہے
تواپنی آخرت سنوار لے بندے
تیرےلیےیہ بہت بڑا موقعہ ہے
نیکیوں سےتواپنادامن بھر لے
اےنادان تجھےکس نےروکاہے
تیری زندگی الله کی امانت ہے
کیاتو نےکبھی یہ سوچاہے
سب جھوٹےسہارےچھوڑکر
الله کاہوجاتیرےلیےیہی اچھاہے
اس دنیا میں ایک الله کےسوا
غیراللہ کا سہارا جھوٹا ہے
More General Poetry






