صورت حال ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

نیکی و بدی کی تعبیر وتشریح ہاتھ میں لے لی اپنے
اس لئےہمارےملک میں ہرطرح کی دونمبری آج ہے

اگر ایم.ایم.اےوتحریک انصاف مخلوط حکومت بناتیں
تو وہ صورت حال نہ ہوتی جو ہم نےدیکھی آج ہے
 

Rate it:
Views: 447
16 Oct, 2020
More Political Poetry